مہلک وائرس کی ایک اورقسم پاکستان پہنچ گئی ہےجسکو “کیلیفورنیا اسٹرین” کانام دیاگیاہے۔پاکستان میں ممکنہ طور پر 40 افرادکےنئے وائرس سےمتاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہےکووڈ ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق کوویڈ 19 کی ایک خطرناک قسم کیلیفورنیا میں نمودار ہوئی اور برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک تک پھیل گئی تاہم اب پاکستان میں بھی اسکے کیسزسامنےآرہے ہیں۔
Up next
ڈالر کی اونچی اڑان مسلسل جاری
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.