پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 32 افراد جاں بحق ہوگئےگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید ایک ہزار 841 کیسز رپورٹ ہوئےکورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 18 ہزار 75 ہوگئی جبکہ اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہوگئی کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.89 فیصد رہی کورونا کے 37 ہزار 636 ٹیسٹ کیے گئے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.