بھارت میں 2 روز میں طوفانی بارشوں کے باعث 130 افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے بھارتی ریاست مہاشٹرا میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 130 افراد ہلاک ہو گئےمہاشٹرا کے تالئے نامی گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں 32 گھر آ گئے جبکہ33 افراد ہلاک اور 52 لاپتہ ہو گئے۔
بھارت میں طوفانی بارشیں، دو روز میں 130 افراد ہلاک
