پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ 24 گھنٹوں میں 25 اموات- گزشتہ روز کورونا کے 47ہزار528 نئے ٹیسٹ کئےگئے 1 ہزار 737 نئے کیسز سامنے آ گئے۔ ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح تقریباً 3.65 فی صد رہی۔متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد 9 لاکھ 69ہزار370 ہو چکی ہےپاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار518 تک پہنچ گئی ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.