pic from google

ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ اس دوران بھارت میں آئی پی ایل کا بھی سیزن ہے، ایسے میں بی سی سی آئی نے کوویڈ-19 ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ بورڈ نے ٹیم مالکان، کھلاڑیوں اور معاون عملے سے کہا ہے کہ وہ کوویڈ-19 کے سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کو مزید سخت کردیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کو 3 روز جیل میں رکھا جائے تو اس کی سیاست نکل جائے گی،رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا ان کی خواہش ہےکہ عمران خان…

German climate activists return to streets

German climate activists returned to the streets and reported a surge in…