لاہور کےعلاقے مصطفیٰ ٹاؤن کے قریب مومن پورہ میں ٹی آر سے بنی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملبے تلےدبے مزید افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہےجبکہ ملبے سےایک سال کے بچے کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نےچھت گرنےسے قیمتی جانوں کےضیاع پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔