ذرائع نے دعویٰ کیا ہےکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) اور انتخابی اصلاحات پر متحدہ اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعتیں ایک پیج پر آگئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ای وی ایم اور انتخابی اصلاحات پرحکومتی اتحادیوں اور اپوزیشن میں مسلسل رابطے ہیں، متحدہ اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعتوں کے قائدین کے درمیان تجاویز پر مشاورت ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کیٹیگری سی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو 31 دسمبر تک وطن واپسی کی اجازت

این سی اوسی نےکیٹیگری سی کےممالک میں پھنسےپاکستانی شہریوں کو 31 دسمبرتک…

گورنر پنجاب کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو برطرف کرنیکا نوٹفیکیشن جاری کردیاگورنر پنجاب…