مریم نواز نے کشمیرجانے کا اعلان کردیا :کشمیری نوجوان شدت سے انتظارکرنے لگے

مریم نواز نے کشمیرجانے کا اعلان کردیا :کشمیری نوجوان شدت سے انتظارکرنے لگے

مظفرآباد: نوجوان رہنما مریم نواز نے کشمیرجانے کا اعلان کر کے اپنے مخالفین کوحیران کردیا ہے ، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ مریم نواز 13 جولائی کوکشمیرپہنچ رہی ہیں‌جہاں وہ انتخابی مہم میں حصہ لیں گی ، آزادکشمیرسے ن لیگی ورکروں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی محبوب لیڈرکا بڑی شدت سے انتظارکررے ہیں تاکہ وہ یہاں آئیں اورانتخابی مہم کوگرم کریں

 

 

Share this post