چینی سفارتخانہ اپنے ملازمین کو تعلیم یافتہ بنائے :سری لنکانےچرھائی کردی

- Uncategorized @ur - July 2, 2021

کولمبو: سری لنکا کے  سیکرٹری دفاع نے یہاں موجودہ چینی سفارت خانے سے کہا ہے کہ وہ ہمبنٹوٹا  کے  حوض میں کا م  کر ر ہے چینی نجی کمپنی کے ملازمین کو سکھائے کہ وہ مستقبل میں فوج جیسی ملتی جلتی وردی نہیں پہنیں ۔  بتادیں کہ  ہمبنٹوٹا  حکمراں راج پکشے  خاندان کا آبائی شہر ہے۔ قابل ذکر ہے کہ سری لنکا کے میڈیا نے حال ہی میں اطلاع دی تھی کہ چینی ملازمین نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے فوجیوں کی طرح وردی پہن رکھی ہے

TAGS: