لاہور: کاریں سستی موٹرسائیکل مہنگے:امیروں کوریلیف کاغریبوں پربوجھ ڈال دیا گیا ہے ، اٹلس ہنڈانے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 1400 سے5 ہزار روپے تک اضافہ کیا، ہنڈا سی ڈی 70 سی سی کی قیمت میں 1400 روپے اضافہ کے بعدہنڈا سی ڈی 70 سی سی85 ہزار900 روپے ہو گئی،سی ڈی ڈریم1400 اضافے کے بعد91ہزار 900 روپے کی ہو گئی، ہنڈا پرائڈر کی 2500 اضافے کے بعد نئی قیمت1 لاکھ20 ہزار مقرر ہوگئی