ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا حکومت کے تمام انتظامات و اختیارات امارتِ اسلامی کے پاس ہیں۔ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ امارت اسلامی ہی افغان عوام کی واحد اور حقیقی نمائندہ ہے۔
The Kabul Administration exists no more and has no components of a government while IEA, having all components of a government, is the only and real representative of the people of Afghanistan.
— Suhail Shaheen. محمد سهیل شاهین (@suhailshaheen1) September 30, 2021