اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری موروثی سیاست سے متعلق سوال پر گڑ بڑا گئے۔امریکی نیوز چینل سی این این کی میزبان نے بلاول بھٹو زرداری سے سوال کیا کہ کہتے ہیں موروثی سیاست ہی پاکستان کا مسئلہ ہے۔بلاول بھٹو نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسے تو ہیلری کلنٹن پر بھی تنقید کی جاسکتی ہے۔میزبان نے بلاول کو فوری ٹوکا اور کہا کہ نہیں نہیں یہ کوئی اچھا جواب نہیں ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.