ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید ایک شخص جاں بحق ہوا ہے ،ملک بھر میں اب تک جاںبحق افراد کی تعداد ایک ہزار697 ہو گئی گزشتہ 24گھنٹےمیں سندھ میں ایک شخص جاں بحق ہوا، 20 لاکھ 48 ہزار سے زائدگھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے،اب تک 12 ہزار 867 افراد زخمی ہوئے 13 ہزار کلومیٹر سے زائد سڑکیں ،440 پل تباہ ہوئے ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان حکومت نے ضلع پشین کو دو اضلاع میں تقسیم کر دیا

بلوچستان حکومت نے ضلع پشین کو 2 حصوں میں تقسیم کرکے کاریزات…

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کے واپس آنےپران کے ساتھ کیا کیا جائے گا ؟تفصیلات آگئیں

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی لانے کے لیے خصوصی ہدایات…