کابل:غیرملکی افواج کے مکمل انخلا سےافغانستان میں امن ہوجائےگا: غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا کے بگرام ایئربیس چھوڑنے کے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں، اس عمل سے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ترجمان نے کہا کہ افغانستان سے غیرملکی فوج کا انخلا ہی افغان عوام کے مستقبل کی راہ ہموار کرے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.