پی ٹی آئی کے جلسے میں ایک شخص نے مائیک پر عمران خان کے استعفےکا مطالبہ کردیا

- Automobile - November 27, 2021

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف  کے جلسےکے اختتام پر ایک شخص نے مائیک پر وزیراعظم عمران خان کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔اس شخص نے مزید کہا کہ عمران خان آج استعفیٰ دے دیں تو بہتر ہے، نو عمران اونلی عوام ، اس موقع پر شرکا نے حیرت کا اظہار بھی کیا اور اسٹیج پر موجود منتظمین نے مائیک ہٹا کر اسے مزید بات کرنے سے روک دیا۔

TAGS: