ملتان سے پی ٹی آیی ایم این اے کا کپتان سے عجیب مطالبہ

- Automobile - March 12, 2022

ملتان: ملتان سے پی ٹی آیی ایم این اے نے کپتان سے عجیب مطالبہ کردیاہے، ‏این اے 154 ملتان سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ نے پارٹی کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میرا کام وزیراعظم کروا دیں تو میں انکو ووٹ دے دوں گاسی پی او ملتان کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے احمد حسین ڈیہڑ

TAGS: