اسلام آباد :وزیرِ اعظم عمران خان سے پاکستان تحریکِ انصاف امریکہ کے سابق صدرسجاد برکی نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران سجاد برکی نے وزیرِ اعظم کو سمندر پار پاکستانیوں کو حقِ رائے دہی دینے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔انہوں نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے سہولیات کی فراہمی ، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے رقوم بھیجنے میں آسانی پیدا کرنے اور سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام سے متعلق سمندر پار پاکستانیوں کی پزیرائی سے بھی آگاہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات نےپنجاب کے مختلف اضلاع لاہور، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ نارووال، فیصل…

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی

پاکستان میں کوروناسے مزید26 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی…

Three Israeli soldiers killed in Gaza fighting

Three more Israeli soldiers were killed in fighting in northern Gaza, the…

پیپلزپارٹی کا کراچی میں‌ جلسے کا اعلان

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے سانحہ کارساز کے موقع پر شہر قائد میں…