کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 روز کے لیے سی این جی  بند کرنےکا اعلان کردیا گیا۔گیس کی بندش کا اعلان سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے کیا گیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ میں 9 تا 12 ستمبر  72 گھنٹےکے لیے سی این جی بند ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نوازشریف نےفوجی افسران کورشوت دینے کی کئی کوششیں کیں؛مگربے مراد ٹھہرے

لاہور: نوازشریف نےفوجی افسران کورشوت دینے کی کئی کوششیں کیں؛مگربے مراد ٹھہرے،اطلاعات…

بلوچستان میں 100 کلو آٹے کا تھیلہ 9000 تک پہنچ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ماہ میں آٹے کی 100 کلو بوری 6200…

ضمنی انتخاب: پی کے 7 سوات میں پولنگ آج ہوگی

خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 سوات ميں ضمنی الیکشن کل…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما…