پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیےدوست ممالک پیش پیش ہیں۔تفصیلات کےمطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کےسیلاب متاثرین کے لیے اب تک 9 ممالک اور 3 عالمی تنظیموں کے 62 امدادی طیارے ملک پہنچ چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات سے 29 طیارے امداد لے کر راولپنڈی، کراچی اور لاہور پہنچے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شیخوپورہ میں 8 افراد کا قتل، غفلت پرمعطل ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار گرفتار

شیخوپورہ کےعلاقے نارنگ منڈی میں گزشتہ روز 8 افراد کےقتل کےمعاملے پرمعطل…

سائفر کی کاپی وزیراعظم ہاؤس سے غائب، آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونےوالے وفاقی کابینہ کےاجلاس میں مبینہ…

سینیٹ اجلاس: اسرائیل جانے والے صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ

سینیٹ کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نےنقطہ اعتراض…

شہریوں پر کے الیکٹرک کو مسلط کرنے میں حکومت اور نیپرا کا ہاتھ ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہریوں…