امریکا کی جانب سےاعلان کردہ پیکج میں 66 کروڑ 50 لاکھ ڈالرمالیت کا ‘ارلی ریڈار وارننگ سسٹم’بھی شامل ہے دوسری جانب امریکا کے تائیوان کے لیے ان ہتھیاروں کےاعلان کےبعد چین نے شدید ردعمل دیا ہے۔چین نےکہاکہ امریکا تائیوان کےلیے ہتھیاروں کا پیکج منسوخ کرےیا جوابی اقدامات کے لیے تیار رہے، اسلحہ پیکج امریکا چین تعلقات کو شدید خطرے میں ڈالے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوکرین جنگ جلد ختم ہونے کی امید نہیں

جان کربی نے کہا ہے کہ آنے والے مہینوں میں یوکرین میں…

ملکہ الزبتھ کا تابوت بکنگھم پیلس پہنچ گیا

ملکہ کے تابوت کو خصوصی طیارے میں ایڈنبرا سے لندن لایا گیا…

خلا میں سب سے طویل عرصے تک رہنے والے روسی خلاباز انتقال کر گئے

روس کی خلائی ایجنسی نے پیر کو اعلان کیا کہ خلاء میں…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے محفوظ انخلاء کے حق میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے محفوظ انخلاء کے حق…