میانمار کی فوجی عدالت نےسابق رہنما اور نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو ایک اور مقدمے میں تین سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی ہےان کی مجموعی سزا 20 سال ہو گئی ہےآنگ سان سوچی گزشتہ سال ملک میں مارشل لا کےنفاذ کےبعدسے ہی زیر حراست ہیں، ان پر نومبر 2020 کے عام انتخابات میں سازباز کا الزام تھا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.