عامر خان اورکرن راؤ کی طلاق پر کنگنا رناوت کاردعمل

کنگنا رناوت نےعامر خاناورکرن راؤ کی طلاق پرایک موقع پر پنجاب میں بیشترخاندانوں نےایک بیٹےکو ہندو اور دوسرے کو سِکھ کی حیثیت سے پالا  یہ رجحان ہندوؤں اور مسلمانوں سکھوں یا مسلمانوں یا اس معاملےمیں مسلمانوں کےساتھ کسی اورمیں نہیں دیکھاگیاایسا ہی عامرسرکیساتھ بھی ہےمجھےحیرت ہوتی ہےعامرخان صاحب کےبچےمسلمان ہی کیوں ہوتے ہیں؟ شادی کےبعدعورت ہندو کیوں نہیں رہ سکتی؟