عالیہ بھٹ نےبھی پریانکا چوپڑا کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کرلیا ہے اپنے ہالی ووڈ کے خوابوں کی طرف پہلا قدم بڑھاتےہوئےایک ہالی ووڈ ٹیلنٹ ایجنسی کے ساتھ معاہدہ کیا ہےمیڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ نے ہالی ووڈ میں کام کرنےکا موقع حاصل کرنےکے لیےایک امریکی ٹیلنٹ ایجنسی ڈبلیو ایم ای کےساتھ معاہدے پر دست کیے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.