متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی بندر گاہ جبل علی پورٹ میں رات گئے زور دار دھماکہ ہوا ہے جس سے پورا دبئی ہل کر رہ گیا ،دھماکہ کے بعد بندر گاہ پر کھڑے کینٹینر میں آگ لگ گئی، جس کے شعلے آسمان سے باتیں کرتے دکھائی دیئے۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کی کھڑکیاں اور دروازے لرز اٹھے
دنیا کی سب سے بڑی بندر گاہ میں دھماکہ:کس نے کروایا؟معمہ حل نہ ہوسکا
