یوٹیوب نے ویکسین مخالف موادکو پلیٹ فارم سےبلاک کرنےکا اعلان کیاہے نئی پالیسی کےتحت عالمی ادارہ صحت یا ممالک میں منظوری حاصل کرنے والی ہر قسم کی ویکسینز کے اثرات کے خلاف گمراہ کن مواد پرپابندی عائد کی جائےگی۔ویکسین کےبارے میں یہ کہناکہ اس کےاستعمال سےدائمی مضراثرات کا سامنا ہوسکتا ہےوغیرہ پر کمپنی کی جانب سے ایکشن لیا جائے گا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.