ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہےاے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر نے وزیر اقتصادی امور ڈویژن اسد عمر سے ملاقات کی اور پاکستان کو 60 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کا اعلان کیا-یہ رقم احساس پروگرام کیلئے فراہم کی جائے گی ،وزیر اقتصادی امور نے اے ڈی بی کی معاونت کو سراہا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.