pic from google

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید42 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 44ہزار 958کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید2 ہزار60کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ36ہزار888 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار524 ہو گئی اور مثبت کیسز کی شرح 4.58 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Saudi Arabia to keep 3 billion dollars in Pakistan for forex reserves

According to reports, Shaukat Tarin, the Prime Minister’s Finance Advisor, said on…

فیروزوالہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔

  یہ واقعہ مڑھ بھنگواں شرقپور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز…