اسلام آباد: بیچارے چچا اتنی دیر بعد اپوزیشن کے اجلاس میں اسلام آباد پہنچے، چچا ٹی وی پر نمودار ہوئے ہی تھے کہ انہیں فیل کرنے کیلئے شادی کی خبر جاری کر دی گئی، شہبازگل نے مریم نوازکے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ چچا بے چارے اتنی دیر بعد اپوزیشن کے سربراہی اجلاس میں اسلام آباد پہنچے تو بیٹے کے نکاح کی خبر جاری کردی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: ملک بھر میں 2 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

“قبل ازوقت انتخابات نہیں ہونگے”سیاسی جماعتیں جون 2023 کا انتظار کریں:ایردوان

اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں قبل از وقت انتخابات…

مون سون سپیل کب تک جاری رہے گا؟

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )لیفٹیننٹ جنرل اختر…

عامر لیاقت کا سوشل میڈیا پر مریم نواز کے لیے خصوصی پیغام

اپنے ٹوئٹ میں عامر لیاقت نےلکھا کہ’میں اس موقع پر وہاں موجود…