Picture from google

پشاور: مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے مراد سعید کو گرفتار کرکے عدالت کے روبرو پیش کیا جائے۔مراد سعید کے خلاف دفعہ 204 ضابطہ فوجداری کا وارنٹ جاری کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما پر دفعہ 124 اے، 153، 500، 504 اور 506 کے تحت 28 اپریل کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان 33 نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیرصدارت آج دس بجے…

ملائیشیا: حزب اختلاف کے رہنما انورابراہیم نئے وزیراعظم بن گئے

ملائیشیا کے بادشاہ کے محل کیجانب سے جاری بیان کے مطابق شاہ…

پی ٹی آئی کی ریلی، لبرٹی چوک پرسیاسی پاورشوکی تیاریاں مکمل

لبرٹی چوک پر سینئر رہنماؤں کے لیے کنیٹر پہنچ گیا جبکہ بڑی…