زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 309 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زیر زمین گہرائی 40 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ضلع انتظامیہ نے بتایا کہ زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوئٹہ سے گرفتار خاتون خودکش بمبار سے متعلق اہم انکشافات

کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن لیڈیز پارک سے گرفتارخودکش حملہ آور خاتون ماہل بلوچ…

ملک کے مختلف حصوں میں کل سے مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کےمطابق 7 نومبر تک مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر…

منچھر جھیل پر پانی کا شدید دباؤ،پانی کا رساؤ شروع،لوگ نقل مکانی کرنے لگے

منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ کے نتیجےمیں دانستر نہر کے دروازوں…

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےجاں بحق افراد کی تعداد 1ہزار 396 ہو گئی

این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب…