سیالکوٹ : پی ٹی آئی کو ہرانے کا دعویٰ کرنے والے ن لیگی رہنما عطا تارڑ کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گفتگو کے دوران عطا تارڑ نے عثمان داڑ کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ‘سیالکوٹ میں ایک اور ضمنی الیکشن ہورہا ہے میں وہاں آرہا ہوں ،میں اوپن چیلنج کرتا ہوں کہ ضمنی الیکشن میں مقابلہ کریں اگر 10 ،12ہزار کی لیڈ سے نہ ہرایا تو میرا نام عطا تارڑ نہیں ہے‘۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Omicron is now the most dominant variant of Covid-19: reports

The Omicron variant of the coronavirus is now the most dominant strain…

Crackdown Ordered Against Profiteers & Hoarders

SUKKUR , Oct 12 (APP): Commissioner Sukkur Shafique Ahmed Mahesar on Monday…

وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر بیرسٹر محمد علی سیف کا ردعمل سامنے آگیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائےاطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف…

‘عمران خان عوام پر بوجھ ڈال کر خود چلے گئے، آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑیگا’

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد…