سیالکوٹ انتخاب نہ جیتا تو ’میرا نام عطاتارڑ نہیں‘ ن لیگی رہنما کی ویڈیو وائرل

- Uncategorized @ur - July 28, 2021

سیالکوٹ : پی ٹی آئی کو ہرانے کا دعویٰ کرنے والے ن لیگی رہنما عطا تارڑ کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گفتگو کے دوران عطا تارڑ نے عثمان داڑ کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ‘سیالکوٹ میں ایک اور ضمنی الیکشن ہورہا ہے میں وہاں آرہا ہوں ،میں اوپن چیلنج کرتا ہوں کہ ضمنی الیکشن میں مقابلہ کریں اگر 10 ،12ہزار کی لیڈ سے نہ ہرایا تو میرا نام عطا تارڑ نہیں ہے‘۔

 

TAGS: