پنجاب کی اہم ترین حکومتی شخصیت کا مبینہ منی لانڈرنگ کےلیے خواتین کے اکاؤنٹس استعمال کیےجانےکا انکشاف ہوا ہے۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کےمطابق سنبل ریحان نامی خاتون کے اکاؤنٹس میں ٹرانزیکشنز ہوئیں۔ سنبل ریحان کو آج طلب کیامگر وہ پیش نہ ہوئیں۔ایف آئی اے کی جانب سےپاکستان اوربیرون ملک جائیدادوں اور ایف بی آر کی تفصیلات طلب کی گئی تھیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.