پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی۔صحافیوں سے گفتگو میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیوٹرلز پنجاب میں پیپلز پارٹی کو لانے کی کوشش کر رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ پولیٹیکل انجینیئرنگ کر رہی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.