فرانس میں ہونے والی ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نےتیسری پوزیشن حاصل کرکے برانز میڈل اپنے نام کرلیا۔گزشتہ روز سیمی فائنل میں مصرکےہاتھوں شکست کےبعدپاکستانی اسکواش ٹیم کوملائیشیا کے خلاف تیسری پوزیشن کیلئے میچ کھیلنا تھا۔تاہم ملائیشیا کی ٹیم نے پاکستان کےخلاف میچ نہیں کھیلا اور یوں تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کو بائی دے دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انضمام الحق کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں قومی کرکٹرز کی شرکت

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی صاحبزادی  امیمہ کی…

وزیر اعظم شہباز شریف کی پاکستان سمیت دنیا بھرکی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھرکی مسیحی برادری کو کرسمس کی…

لیونل میسی نے رونالڈو سے ایک اور اعزاز چھین لیا

ہیںفرینچ لیگ میں پیرس سینٹ جرمین کی نمائندگی کرتے ہوئے گزشتہ روز…

پی ایس ایل 2022 کی تیاریاں: قذافی اسٹیڈیم کے باہر 20 فٹ لمبا بیٹ اور 12 فٹ چوڑی وکٹیں نصب

لاہور: پی ایس ایل سیزن 2022 کےلیے تیاریوں کا ابھی سے آغاز…