Yellow crime scene do not cross barrier tape in front of defocused background. Horizontal composition with selective focus and copy space.

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گنگا رام اسپتال کے ہاسٹل میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی مقدمےکی ایف آئی آر کے مطابق نامعلوم لڑکے نے دروازے پر دستک دی، دروازہ کھولا تو لڑکا کمرے میں گھس آیا اور زیادتی کی کوشش کی۔نامعلوم لڑکے نے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کمسن بچوں پر بدترین تشدد کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

عبدالرحیم شیرازی ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق بچوں پر تشدد کرنےوالا…

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی لاہور پہنچ گئیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی…

2013 میں ہوئے اندھے قتل کا مفرور ملزم گرفتار

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کےمطابق ملزم کی شناخت ریاض عرف راجا ولد…

پولیس نے نادرا کا جعلی ہیڈ کوارٹر تلاش کر لیا

شہر قائد کراچی میں پولیس نے نادرا کا جعلی ہیڈ کوارٹر تلاش…