لاہور بورڈ نے رواں ماہ 29 جولائی سے دسوی جماعت کے امتحانات لینے کا اعلان کیا ہےترجمان کے مطابق دسویں جماعت کے امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کردی گئی ہےمیٹرک کے امتحان میں تین لاکھ 894 امیدوار شرکت کریں گے، امیدواروں میں 1لاکھ 58ہزار 347 لڑکے اور 1لاکھ 42ہزار 547 لڑکیاں شامل ہیں امیدواروں کی سہولت کیلئے 866 امتحانی مراکز قائم کیے گیے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہوریوں پر ڈینگی کا قہر، ایکسپو سنٹرہسپتال مریضوں سے بھرگیا

ڈینگی بخار سر چڑھ کر بول رہا ہے جبکہ شہر کے ہسپتال…

’انضمام ہمیشہ سے فائٹر رہے‘، سچن ٹنڈولکر انضمام کیلئے دعاگو

سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے انضمام الحق کی صحتیابی کے لیے…

مغربی ممالک نے ہمارے گھر کی دہلیز پر جارحیت کی تو بھرپور جوابی وار کریں گے،روسی صدر

روس کےصدر ویلادیمیر پوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر مغربی ممالک…