لاہور بورڈ نے رواں ماہ 29 جولائی سے دسوی جماعت کے امتحانات لینے کا اعلان کیا ہےترجمان کے مطابق دسویں جماعت کے امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کردی گئی ہےمیٹرک کے امتحان میں تین لاکھ 894 امیدوار شرکت کریں گے، امیدواروں میں 1لاکھ 58ہزار 347 لڑکے اور 1لاکھ 42ہزار 547 لڑکیاں شامل ہیں امیدواروں کی سہولت کیلئے 866 امتحانی مراکز قائم کیے گیے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اور آسٹریلیا 11 نومبر کو سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گے

پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 12…

ایشوریہ رائے کے بارے غلط رائے قائم کر کے میں نے بےوقوفی کی ہریتھک روشن

بھارتی میڈیا کے مطابقہریتھک روشن نے اس بات کا اعتراف کیا کہ…

وزیراعظم کو دھمکی ملک کو دھمکی ہے،امریکہ پاکستان میں سازشیں رچا رہا ہے: شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم چاہے عمران خان ہوں…

امریکا؛ سابق کھلاڑی نے فائرنگ کرکے 3 ساتھی رگبی فٹبالرز کو قتل کردیا

ورجینیا:امریکی ریاست ورجینیا کی ایک یونیورسٹی کیمپس میں مسلح نوجوان نےطلبا کی…