روس کےصدر ویلادیمیر پوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر مغربی ممالک نےہمارے گھرکی دہلیز پر جارحانہ رویہ رکھاتو بھرپور جوابی وار کریں گے جس کے لیے فوجی قیادت سےمشورہ کریں گےاگر مغربی ممالک نیٹو کی یوکرین میں جارحیت کو روکنے کے لیے سلامتی کی ضمانتوں کو پورا کرنےمیں ناکام رہتا ہے تو بہت سے آپشنز پر غور کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

پاکستان مسلم لیگ کے سوشل میڈیا کے ہیڈ عاطف روؤف نے اپنے…

منشیات فروشی کیخلاف آواز اٹھانے والے سماجی کارکن محمد زادہ کے 2 مبینہ قاتل گرفتار

مالاکنڈ میں منشیات فروشی کے خلاف آواز  اٹھانے پر قتل کیے جانے …

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…

فلسطینی خاندان کی موت پر خوشی منانے والے یہودیوں کو سزا

اسرائیلی عدالت نے مسلمان خاندان کے آتشزدگی میں مرنے پر خوشی منانے…