شیکھردھون کی پہلی بالی وڈ فلم کی جھلک سامنے آگئیبھارتی کرکٹ ٹیم  کے کپتان اورجارح مزاج بیٹرشیکھر دھون نےاب فیلڈ سے باہر آکر  اداکاری کے میدان میں بھی قدم  رکھ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیکھر دھون اداکارہ ہما قریشی اور سوناکشی سنہا کی آنے والی فلم ‘ڈبل ایکس ایل’ سے بالی وڈ  میں ڈیبیو  کررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبر پختونخوا:سینی ٹیشن کمپنیاں مالی بحران کی زد میں،ملازمین کی جانب سے ہڑتال کاامکان

ذرائع محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا کےمطابق پشاور،بنوں،کوہاٹ،مردان، ایبٹ آباد میں سینی ٹیشن…

عمران خان نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے کو خارج کرنے کی درخواست دیدی

درخواست عمران خان کےوکیل سردار مصروف خان عابد نے تھانہ سیکرٹریٹ اسلام…

بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئےقرضہ لینا پڑتا ہے:وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ اب ہمیں دنیا پیسے بھی نہیں…

وفاقی حکومت کے تین ڈی آئی جی تبدیل

وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جی کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری…