محکمہ صحت سندھ کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے ہاکس بے میں ایک گودام پر چھاپہ مارتے ہوئے پیناڈول کی ذخیرہ کی گئیں 4 کروڑ 80 لاکھ گولیاں ٹیبلیٹس ضبط کرلی گئی ہیں۔ڈان ڈاٹ کام کو صوبائی ڈرگ انسپکٹر دلاور علی جسکانی نے بتایا کہ یہ گودام کمپنی گلیکسو اسمتھ کےلائن  کنزیومر ہیلتھ کیئر لمیٹڈ کمپنی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

راولپنڈی، اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش، موسم خوشگوار

راولپنڈی اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی…

عثمان بزدار درخواست ضمانت لے کراینٹی کرپشن عدالت میں پیش

لاہور :سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار درخواست ضمانت لے کر…

پی ٹی آئی نے جس پر دھمکی کا الزام لگایا تھا، اسی کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا؟

تازہ ترین پیشرفت میں، اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی امریکہ کےساتھ…

اسٹیٹ بینک نے امپورٹ پالیسی میں نرمی کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے امپورٹ پالیسی میں نرمی کردی۔گورنر اسٹیٹ بینک…