شیکھردھون کی پہلی بالی وڈ فلم کی جھلک سامنے آگئیبھارتی کرکٹ ٹیم  کے کپتان اورجارح مزاج بیٹرشیکھر دھون نےاب فیلڈ سے باہر آکر  اداکاری کے میدان میں بھی قدم  رکھ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیکھر دھون اداکارہ ہما قریشی اور سوناکشی سنہا کی آنے والی فلم ‘ڈبل ایکس ایل’ سے بالی وڈ  میں ڈیبیو  کررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہر کراچی میں کورونا کے بڑھتے ہوئے اثرات، بوسٹر ڈوز لازمی قرار دے دی گئی

ملک بھرمیں ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑنےلگی ہےجس کی پیش…

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد…

حکومت کیلئے 21 ارب روپے فراہم کرنا کوئی مسئلہ نہیں تھا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا براہ راست اسٹیٹ…

کوشش کی لیکن مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، انتخابات کا بھی کوئی حل نہیں نکلا: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ انہوں نے کوشش کی…