مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اٹلی پاکستان کا ایک قابل بھروسہ دوست اور شراکت دار ہے۔قمر زمان کائرہ نے اٹلی کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی کے یوم جمہوریہ پر پاکستان کی حکومت اور عوام کی نمائندگی میرے لیے ایک اعزاز ہے۔