وزیرِ اعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آج سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے، نقصانات اور امدادی کاروائیوں کے جائزہ لیں گے۔ وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو سمیت وفاقی کابینہ کے اراکین اور اقوام متحدہ کا وفد بھی دورے کے دوران ہمراہ ہوگا۔
Up next
عالمی درجہ حرارت بڑھانے میں پاکستان کا قصور نہیں،عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے،انتونیو گوتریس
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.