وزیرِ اعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آج سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے، نقصانات اور امدادی کاروائیوں کے جائزہ لیں گے۔ وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو سمیت وفاقی کابینہ کے اراکین اور اقوام متحدہ کا وفد بھی دورے کے دوران ہمراہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی

صدر مملکت عارف علوی نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کےآرٹیکل…

وفاقی کابینہ نے این اے 75 ڈسکہ میں انتخابی عملے کیخلاف کارروائیوں کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے این اے 75 ڈسکہ میں انتخابی عملے کے…

کالج کے اندرونی معاملات میں پولیس کی مداخلت کا کوئی حق نہیں، ذکر اللہ مجاہد

امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ…

آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق شہداء پولیس کے خاندانوں میں عید پیکج تقسیم

لاہور:انسپکٹرجنرل آف پولیس پنجاب راؤ سردارعلی خان کےاحکامات کےمطابق شہداء پولیس کے…