محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گاجنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا،سندھ کےساحلی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،اسلام آباد میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہےآزاد کشمیر میں بھی گرج چمک کےساتھ بارش ,گوجرانوالہ، سیالکوٹ اورنارووال میں چند مقا مات پربارش کا امکان ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Iraq accuses US-led coalition of Baghdad strike

Iraq has accused the US-led international coalition of a strike that killed…

ویکسین درآمد کرنےجیسےمعاملات وزیراعظم خود دیکھتے ہیں شہزاد اکبر

مشیرداخلہ واحتساب شہزاد اکبرکا کہنا ہےویکسین درآمد کرنےجیسےمعاملات وزیراعظم خود دیکھتے ہیں…

وزیر اعظم کا بہترین کارکردگی دکھانے والے وزیروں کوتعریفی سرٹیفیکیٹ دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم کابینہ کے 10 بہترین وزرا کو شاندارکارکردگی پر اسناد سےاوروزارتوں…