لاہور:ڈی آئی جی آپریشنزسہیل چوہدری کاکہنا ہےشہرسےنشےکےعادی افراد کو اٹھاکرجیلوں کےبجائے اسپتالوں میں بھجوانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، مختلف مقامات سےدرجنوں ایسے افرادکو پی آئی ایم ایچ بھجوا دیا ہے۔سیکرٹری صحت کی منظوری کے بعدنشےکےعادی افرادکودیگر اسپتالوں میں بھی بھجوایا جائے گا، نشے کے عادی افراد کو معاشرے کا اچھا شہری بنانے کا کام شروع کیا ہے۔
