بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق مشرقی بھارت کے علاقے بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی حکم کے مطابق آسمانی بجلی سے ہونے والی یہ اموات بدھ سے جمعہ کے دوران ہوئیں۔ متاثرہ افراد میں کسان اور مزدور پیشہ لوگ شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات…

پاکستان میں مقیم چینی شہریوں کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت چینی شہریوں کی سکیورٹی کےمعاملےپراجلاس ہواجس میں…

کراچی میں ایک ہفتے میں زہریلی گیس سے 19بچوں کی اموات کا انکشاف

کراچی کےعلاقے کیماڑی میں فیکٹریوں سےنکلنے والی زہریلی گیس نے کئی ماؤں…

پاکستان کے ساتھ ہوں خان کے ساتھ نہیں ،عامر لیاقت حسین

عامر لیاقت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ویڈیو…