picture from google

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا کابینہ کےتمام ممبران ویڈیو لنک کےذریعے اجلاس میں شرکت کریں گےجلسہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق کابینہ ملک کی مجموعی سیاسی ،اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کرے گی۔کابینہ کو ملک میں کورونا کے پھیلنےکے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں بریف کیا جائے گا –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ناسا نے دھوئیں میں لپٹے نئی دہلی کی سیٹیلائٹ تصویر جاری کردی

امریکی خلائی ادارے ناسا نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی سیٹیلائٹ تصویر…

آزاد کشمیر انتخابات: پی پی کا پولنگ اسٹیشنز سے دو ایجنٹس لاپتہ ہونے کا الزام

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت کا کہنا ہے کہ پولنگ ڈے…

پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان

قطر : قطر نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا…