وزیراعظم شہباز شریف نےقومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےکہا ہےکہ عدم اعتماد کی قرارداد کامیاب ہوئی،عدم اعتماد کی قرارداد آئینی اور قانونی عمل سےکامیاب ہوئی۔انہوں نےکہا کہ موجود ہ حکومت آئینی عمل سے وجود میں آئی،کیا کسی جماعت کو ملک میں بدامنی پھیلانے کی اجازت دی جاسکتی ہے؟ 11اپریل کو میں نےحلف اٹھایا تھا، تمام ادارے پارلیمان سےپروان چڑھتےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی اجلاس میں اعتماد کا ووٹ نہ لینے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کا معاملہ ،تحریک انصاف نے 9…

پی ڈی ایم کی مکس اچار پارٹی کی آشا، تماشہ اور بھاشا سارا پاکستان جان چکا ہے، فیاض چوہان

 وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک…

انتظامیہ سے اختلافات، افغانستان کے کپتان محمد نبی نے استعفیٰ دیدیا

  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد نبی نے اپنا…

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا استعمال پروپیگنڈے کیلئے نہ کریں، صدر مملکت

صدر عارف علوی نے 23ویں نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکا…